ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اس کو ہی دور کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
میں نے کہا راستہ ہے دشوار بہت
اس نے تب سے ہی ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
0 Comments